جنگ چھوڑیں، مذاکرات پر آئیں، آئندہ انتخابات میں حصہ لیں گے، گلبدین حکمتیار

0 176

حزب اسلامی افغانستان کے سربراہ گلبدین حکمت یار نے افغان جنگجوؤں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جنگ کا راستہ ترک کر کے مذاکرات کے راستے پر آ جائیں۔ سابق افغان وزیر اعظم نے ہرات میں ایک بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کیا۔

انہوں نے کہ عوام جنگجوؤں کی مدد کریں اور نہ ہی انہیں پناہ دیں۔ تاکہ ہم پرامن طریقے سے اپنے مسائل حل کر سکیں۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ مقررہ وقت پر صاف اور شفاف انتخابات کرائے جائیں۔ حزب اسلامی آئندہ انتخاب میں حصہ لے گی۔

تبصرے
Loading...