ایمرجنسی فیڈ ریٹ کٹ پر لیرا طاقتور کرنسی، ماہر معاشیات نے ایردوان کو "خوش قسمت سیاستدان” قرار دیا

0 2,117

ایمرجنسی فیڈ ریٹ کٹ کے بعد دنیا کی مختلف کرنسیاں ردعمل دے رہی ہیں جن میں سب سے مضبوط اور مستحکم کرنسی لیرا ہے- جو 1.79 فیصد کا اسپاٹ ریٹرن دے رہی ہے-

حیرت انگیز طور پر ردعمل دینے والی دنیا کی بدترین کرنسی ہندوستانی روپیہ ہے جو منفی -0.78 فیصد اسپاٹ ریٹرن کے ساتھ سب سے نیچے ہے-

اس پر تبصرہ کرتے ہوئے ماہر معاشیات اور اس حوالے سے یوکرائن،.روس اور ترکی پر فوکس رکھنے والے تیموتھے آش نے لکھا کہ ایردوان "خوش قسمت سیاست” ہونے کی تاریخ رکھتے ہیں-

تبصرے
Loading...