استنبول سے محبت کا مطلب ہے پوری انسانیت سے محبت، صدر ایردوان

0 1,086

استنبول میں آق پارٹی کی مشاورتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ "استنبول سے محبت کا مطلب ہے پوری انسانیت سے محبت، اپنے تمام رنگوں، عقائد، ثقافتوں اور مزاجوں کے ساتھ۔ بلاشبہ اتنی محبتیں پانے والے اس شہر کے لیے خدمات انجام دینا ایک بہت کٹھن لیکن عظیم کام ہے۔”

صدر رجب طیب ایردوان نے استنبول میں آق پارٹی کی مشاورتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کیا۔

صدر نے کہا کہ "استنبول سے محبت کا مطلب ہے پوری انسانیت سے محبت، اپنے تمام رنگوں، عقائد، ثقافتوں اور مزاجوں کے ساتھ۔ بلاشبہ اتنی محبتیں پانے والے اس شہر کے لیے خدمات انجام دینا ایک بہت کٹھن لیکن عظیم کام ہے۔”

1453ء میں استنبول کی فتح کو ترک تاریخ میں اہم موڑ قرار دیتے ہوئے صدر ایردوان نے اس فتح کی علامت آیا صوفیہ کی بحیثیت مسجد دوبارہ بحالی کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔

تبصرے
Loading...
%d bloggers like this: