ماہرہ خان ترکی میں ’’فول‘‘ بن گئیں

0 4,242

mahira khan video

ترکی میں آئس کریم بیچنے والے کی ’’ہاتھ کی صفائی‘‘ سے لطف لیتی وڈیوز آج خاصی مقبول ہیں۔ ترکی آنے والا سیاح یہ تجربہ کرنا پسند کرتا ہے۔ اس میں مشہور ہستیان بھی پیچھے نہیں ہیں۔ گزشتہ ماہ بھارتی اداکار عامر خان استنبول آئے اور آئس کریم دکانداروں کے ہاتھوں ’فول‘ بنے تھے اور تازہ نشانہ بنیں ہیں پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان۔

ماہرہ خان آج کل اپنی آنے والی فلم ‘ورنا’ کی پروموشن کے لیے استنبول میں موجود ہیں۔ انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر ایک وڈیو شائع کی ہے جس میں انہیں آئس کریم دکاندار کے ہاتھوں کی ’فنکاری‘ کا سامنا کرنا پڑا۔ ماہرا خان کی دلچسپ ویڈیو ذیل میں ملاحظہ فرمائیں۔

 

Desis doing touristy things 🤷🏻‍♀️ #throwback @sheheryarmunawar @karanjotwani @abhilashkumar

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan) on

تبصرے
Loading...