ملائشین وزیراعظم انورابراہیم کا زلزلہ کے بعد ترکیہ کا دورہ

0 122

ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے منگل کے روز ترکیہ کا ایک روزہ دورہ کیا۔ وہ ترکیہ کے شدید زلزلوں کے بعد متاثرہ لوگوں کے ساتھ تعاون اور یکجہتی کے لیے ترکیہ آئے۔

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے ان کا صدارتی کمپلیکس میں استقبال کیا۔

انہوں نے کہا کہ ابتدائی طور پر، میں ہچکچاہٹ کا شکار تھا کیونکہ اسپیشل ملائیشیا ڈیزاسٹر اسسٹنس اینڈ ریسکیو ٹیم (سمارٹ) پہلے سے ہی وہاں موجود ہے۔ اور ایک (فیلڈ) ہسپتال قائم کیا گیا ہے۔ تاہم میں نے پھر ضروری سمجھا کہ اس دکھ کے گھڑی میں ان کے پاس جانا چاہیے۔

تبصرے
Loading...
%d bloggers like this: