مہاتیر محمد کا ترکش سیکھنے پر زور، ترکی نے کوالالامپور میں یونس ایمرے سنٹر کھول دیا

0 1,256

ترک خاتون اول امینہ ایردوان نے دورہِ ملائیشیا کے دوران صدر مقام کوالالامپور میں یونس ایمرے انسٹیوٹ ترک مرکز ثقافت کا افتتاح کیا ہے۔

اس سے قبل ملائیشین سربراہ مملکت ڈاکٹر مہاتیر محمد نے ملائیشین عوام کو کہا تھا کہ وہ ترک زبان سیکھیں اور ترکی کو پڑھیں۔ اس سے قبل ملائیشین ملکہ بھی ترک زبان سیکھنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا وہ ترک ڈراموں کی بہت بڑی شوقین ہیں۔

افتتاحی تقریب میں مالی بچوں اور اساتذہ نے بھی شرکت کی۔

تبصرے
Loading...