سپر مارکیٹوں پر محض قیمتیں بڑھانے کی وجہ سے نہیں بلکہ ملی بھگت سے ایسا کرنے کی وجہ سے جرمانے لگے

ترکی کے مسابقتی ادارے (RK) کے سربراہ بیرول قلہ نے کہا ہے کہ ملک کی پانچ سب سے بڑی سپر مارکیٹ چینز پر 2.7 ارب ترک لیرا (283 ملین ڈالرز) کا جرمانہ محض قیمتیں بڑھانے کی وجہ سے نہیں بلکہ "ملی بھگت” کے ذریعے ایسا کرنے پر لگایا گیا ہے۔ گزشتہ ہفتے اتھارٹی نے BIM، … سپر مارکیٹوں پر محض قیمتیں بڑھانے کی وجہ سے نہیں بلکہ ملی بھگت سے ایسا کرنے کی وجہ سے جرمانے لگے پڑھنا جاری رکھیں