قومی خودارادیت اور یوم اطفال کے موقع پر ترک سفارت خانہ اسلام آباد میں خصوصی تقریب

0 696

23 اپریل گرینڈ نیشنل ترک اسمبلی کا یوم تاسیس ہے جسے بانی جمہوریہ ترکی نے دنیا کے بچوں کے نام موسوم کیا تھا۔ "قومی خودارادیت اور یوم اطفال” کے اس موقع پر ترک سفارت خانہ اسلام آباد میں ایک خصوصی تقریب منعقد کی گئی۔ جس میں یتیم بچوں کی بھی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

بچے پوپٹ شو اور دیگر کھیلوں سے خوب محظوظ ہوئے۔ پاکستان میں ترکی کے سفیر احسان مصطفےٰ یرداکل اور بیگم یرداکل بھی اس موقع پر بچوں کے ساتھ تھے۔

بچوں کے لیے اس موقع پر ترک کھانوں کا اہتمام بھی کیا گیا تھا۔

تبصرے
Loading...