آپریشن شاخِ زیتون کے پانچویں روز کی پیش رفت

0 1,166

1۔ آپریشن شاخِ زیتون کے پانچویں دن 20 مقامات کو دہشت گردوں سے پاک کیا گیا۔

2۔ 214 اہداف کو نشانہ بنایا گیا اور صفایا کیا گیا۔

3۔ 8 دہشتگرد جو آگے بڑھ کر حملہ کرنے کی کوشش کر رہے تھے وہ مارے گئے۔ اس طرح پانچویں دن تک پی کے کے/ پی وائے ڈی اور داعش کے 287 دہشتگرد مارے گئے۔

4۔ کیلیس (ترکی کا سرحد شہر) میں حملے میں ایک ترک جبکہ ایک شامی شہید ہوا جبکہ 11 زخمی ہوئے۔

تبصرے
Loading...