شام کے تمام آپریشنز میں محفوظ اور محتاط ترین آپریشن، ترک فوج نے تصاویر جاری کر دیں

0 2,141

ترک فوج کے آفیشیل ٹویٹر ہینڈل نے شام کے علاقے عفرین میں ہونے والے آپریشن شاخ زیتون کو محفوظ اور محتاط ترین کاروائی قرار دیتے ہیں تصویریں جاری کی ہیں۔

ترک فوج کا کہنا ہے کہ شہریوں، ماحول، تاریخی، مذہبی اور ثقافتی عمارات کو محفوظ بنانا اس کی ترجیح اول رہی۔

تبصرے
Loading...