تمام دنیا میں مسلمانوں کے خلاف جبر و ظلم بڑھ رہا ہے، ایردوان

0 938

استنبول گورنریٹ میں افطار پارٹی اور بعد ازاں لیلتہ القدر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر ایردوان نے کہا، "مشرق وسطیٰ سے شمالی افریقہ تک اور جنوبی ایشیاء سے یورپ تک تمام دنیا میں مسلمانوں کے خلاف جبر و ظلم بڑھ رہا ہے”۔

اب ہم نئے دور کی حدوں پر تک پہنچ چکے ہیں

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ اب ہم نئے دور کی حدوں پر پہنچ چکے ہیں-

شام میں لوگ مسلسل بمبوں کے ہدف بننے کے خوف میں زندگی گزار رہے ہیں

 

 

تبصرے
Loading...