"بیرونِ ملک مقیم برادری ہرگز ہمارے 82 ملین شہریوں سے مختلف نہیں،” صدر ایردوان

0 299

سوئٹزرلینڈ کی جانب ہجرت کے 50 سال مکمل ہونے پر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ "ہم سیاست، تجارت، تعلیم، سماجی زندگی اور سولِ سوسائٹی میں ترک برادری کی کامیابیوں پر فخر محسوس کرتے ہیں۔ اپنی بنیادوں، ہجرت اور فرقے سے قطع نظر بیرونِ ملک رہنے والے ہمارے بہن بھائی ترک عوام کے نمائندہ ہیں اور ہمارے 82 ملین شہریوں سے ہرگز مختلف نہیں۔”

صدر رجب طیب ایردوان پناہ گزینوں کے عالمی فورم میں شرکت کے لیے جنیوا میں موجود ہیں کہ جہاں انہوں نے سوئٹزرلینڈ کو ہجرت کے 50 سال مکمل ہونے پر ایک تقریب سے خطاب کیا۔

تبصرے
Loading...