پوسٹ کورونا ترکی میں 2.7ملین ملازمتوں میں اضافہ ہوا، ایردوان

0 812

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے ترک سرمایہ کاروں اور بزنس مین گروپ مصید کے ایک وفد سے ملاقات کی اور خطاب کرتے ہوئے کہا کہ "نمو اور برآمدات جیسے شعبوں میں ریکارڈ کامیابی کے علاوہ پوسٹ کورونا پیریڈ میں ملک میں 2.7 ملین ملازمتوں میں اضافہ ہوا ہے جو کہ ایک بڑی کامیابی ہے۔ ایک ایسے دور میں جب پوری دنیا روز گار کے بحران سے بچنے کے لیے تمام تر معاشی حکمت عملی کو بروءے کار لا رہی ہے۔ ہم بڑے اہداف کو حاصل کر رہے ہیں”۔

صدر رجب طیب ایردوان نے صدارتی کمپلیکس میں مصید کے صدر محمود اسمالی کا استقبال کیا۔

700 ٹن سامان کے ساتھ نیکی کی ٹرین افغانستان جائے گی، ایردوان

تبصرے
Loading...
%d bloggers like this: