تاریخی مسجد آیا صوفیا میں تکمیل قرآن کی تقریب، صدر ایردوان کی تلاوت

0 1,381

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے تاریخی مسجد آیا صوفیا کبیر شریف میں ای تے او مرمرہ انادولو امام حاطب لیسیسی کی تکمیل قرآن کریم کی تقریب میں شرکت کی اور قرآن مجید کی تلاوت بھی کی۔

تقریب میں قرآن کریم کے طلباء نے بھی قرآن کی تلاوت کی۔ تقریب میں ترک پارلیمنٹ کے اسپیکر مصطفےٰ شینتوپ کے بیٹے عمر عاصم کو بھی تکمیل قرآن کی سند دی گئی۔ اس موقع پر طلباء کئی قسم کے تحائف بھی تقسیم کیے گئے اور صدر ایردوان کے ساتھ یادگاری تصویر بھی بنوائی گئی.

تبصرے
Loading...