صدر ایردوان نے انقرہ میں شجر کاری تقریب میں شرکت کی

0 188

انقرہ میں ایک عظیم شجر کاری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے صدارتی فرمان کے تحت 11 نومبر کو ” شجر کاری کا قومی دن” قرار دینے کا اعلان کیا اور کہا کہ "ہمارے عوام ان شاء اللہ ہر سال 11 نومبر کی صبح 11 بج کر 11 منٹ پر طے شدہ مقامات پر شجر کاری کریں گے۔ لگایا گیا ہر پودا مستقبل کے لیے ایک اہم ورثہ ہے۔”

تبصرے
Loading...