صدر ایردوان چین پہنچ گئے

0 1,326

صدر رجب طیب ایردوان سرکاری دورے پر عوامی جمہوریہ چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔

آمد پر ترکی کے سفیر برائے بیجنگ عبد القادر امین اونن، چین وزارت خارجہ کے حکام، انقرہ کے لیے چین کے سفیر ڈینگ لی اور دیگر عہدیداروں نے استقبال کیا۔

اس موقع پر خاتونِ اول امینہ ایردوان، وزیر خارجہ مولود چاؤش اوغلو، وزیر خزانہ و مالیات بیرات البیراک، وزیر ثقافت و سیاحت محمد نوری ارسوئے، وزیر قومی دفاع خلوصی آقار اور وزیر تجارت رخسار پیک جان صدر ایردوان کے ہمراہ ہیں۔

تبصرے
Loading...