ترک صدر ایردوان ماسکو پہنچ گئے، ترک روس اعلی سطحی تعاون کونسل کے اجلاس میں شرکت کریں گے

0 1,658

ترک صدر رجب طیب ایردوان آٹھویں ترک روس اعلیٰ سطحی تعاون کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے روسی دارالحکومت ماسکو پہنچ گئے۔

ماسکو کے ائیرپورٹ ونکوو دوم ائیرپورٹ پر ان کا استقبال روسی ڈپٹی وزیر خارجہ امور ایلگزینڈر گروشکو، ڈپٹی ہیڈ آف اسٹیٹ پروٹوکول ڈیپارٹمنٹ جیورگئے کوزنیتسوف اور ماسکو میں ترک سفیر محمدت سامسار نے کیا۔

استقبال کے بعد صدر ایردوان آٹھویں ترک روس اعلیٰ سطحی تعاون کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے کریملین روانہ ہو گئے۔

تبصرے
Loading...