صدر ایردوان کا تیرانا میں حاجی ایتہم بے مسجد کا افتتاح

0 993

صدر رجب طیب ایردوان نے المانیہ کے دارالحکومت تیرانا میں حاجی ایتہم بے مسجد کا افتتاح کیا۔ مسجد ترکی کے ترک ادارہ برائے تعاون و امداد باہمی (تیکا) کے تعاون نے بحال کی گئی ہے۔

ترک صدر نے عبادت کے لیے مسجد کی دوبارہ افتتاح کے موقع خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ مسجد ترکی اور البانیہ کے تاریخی اور ثقافتہ ورثہ کا مشترکہ نشان ہے۔ انہوں نے کہا، "”ہم ترکی کے طور پر نہ صرف اپنے ثقافتی ورثے کی یادگاروں کو بہتر بناتے ہیں بلکہ البانیہ کی ترقی میں مدد بھی فراہم کرتے ہیں۔ اس لحاظ سے، ہم نے ترک ادارہ برائے تعاون و امداد باہمی (تیکا) کے ذریعے 1996ء سے اب تک 546 منصوبے مکمل کیے ہیں”۔

تبصرے
Loading...
%d bloggers like this: