صدر ایردوان کی روس کے صدر پوتن سے ملاقات

0 1,091

صدر رجب طیب ایردوان اور روس کے صدر ولادیمر پوتن نے دوبدو ملاقات سے قبل صحافیوں سے کچھ گفتگو کی۔

MAKS-2019 کے لیے مدعو کیے جانے پر صدر پوتن کا شکریہ ادا کرتے ہوئے رجب طیب ایردوان نے کہا کہ انہیں اس میلے میں روس کی دفاعی مصنوعات دیکھنے کا موقع ملا۔ صدر نے مزید زور دیا کہ وہ دوبدو اور وفود کے درمیان ملاقات میں صدر پوتن کے ساتھ علاقائی مسائل پر گفتگو کریں گے۔

روس کے صدر پوتن نے MAKS-2019 میں شرکت پر صدر ایردوان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ گفتگو میں علاقائی مسائل پر بات چیت کریں گے۔

تبصرے
Loading...