صدر ایردوان کی ترک و امریکی کاروباری شخصیات سے ملاقات

0 118

صدر رجب طیب ایردوان جو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر واشنگٹن ڈی سی میں ہیں، نے امریکی چیمبر آف کامرس اور DEIK/ترکی-یو ایس بزنس کونسل (TAIK)کے زیر اہتمام ایک اجلاس میں ترک اور امریکی کاروباری شخصیات سے ملاقات کیں۔

وزیر خارجہ مولود چاؤش اوغلو، وزیر خزانہ و مالیات بیرات البیراک، وزیر قومی دفاع خلوصی آقار اور وزیر تجارت رخسار پیک جان بھی اس ملاقات میں موجود تھے۔

تبصرے
Loading...