صدر رجب طیب ایردوان کی اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات

0 159

صدر رجب طیب ایردوان نے وحید الدین مینشن، استنبول میں اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی۔

وزیر خارجہ مولود چاؤش اوغلو، ترک اسمبلی کے چیئرمین امورِ خارجہ کمیٹی وولکان بوزکر اور اقوام متحدہ میں ترکی کے مستقل مندوب فریدون سنرلی اوغلو بھی اس موقع پر موجود تھے۔

تبصرے
Loading...