فتح استنبول کی تراویح یاد میں 3 لاکھ افراد کی صدر ایردوان کے ساتھ نماز تروایح

0 4,819

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے استنبول کے ینی کاپی میدان میں 3 لاکھ 13 ہزار افراد کے ساتھ نماز تراویح ادا کی۔ یہ تراویح اس نماز تراویح کا اعادہ تھا جو سلطان محمد فاتح نے فتح استنبول کے بعد اپنے لشکر کے ساتھ استنبول میں داخل ہو کر ادا کی تھی۔

تراویح کا اہتمام 566ویں فتح استنبول کے رات ترکی کے وزارت دینی امور دیانت کی جانب سے کیا گیا تھا۔

تبصرے
Loading...