صدر ایردوان نے ایوانِ صدر میں مبارک باد وصول کی

0 559

30 اگست کو یومِ فتح پر صدر رجب طیب ایردوان نے ایوانِ صدر میں مبارک باد وصول کی۔

اہم ریاستی عہدیداروں اور غیر ملکی وفود کے سربراہان سے 30 اگست یومِ فتح کے 97 سال مکمل ہونے پر مبارک باد وصول کرتے ہوئے صدر نے تمام مدعو کیے گئے افراد سے مصافحہ کیا۔

تبصرے
Loading...