صدر ایردوان کی عراقی وزیر خارجہ اور وزیر دفاع سے ملاقات

0 608

صدر رجب طیب ایرودان نے عراق کے وزیر برائے امورِ خارجہ محمد علی الحکیم، وزیر دفاع نجاح الشمری اور عراق کی قومی انٹیلی جنس سروس کے سربراہ مصطفیٰ کاظمی سے ایوانِ صدر میں ملاقات کی۔

اس موقع پر استقبالیہ میں ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاؤش اوغلو، وزیر قومی دفاع خلوصی آقار اور قومی انٹیلی جنس آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر خاقان فدان موجود تھے۔

تبصرے
Loading...