صدر ایردوان کی استنبول میں تاجروں اور ہنرمندوں کے ساتھ افطار

0 741

استنبول میں تاجروں اور ہنرمندوں کے ساتھ ایک افطار میں صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ "استنبول میں سرمایہ کاری اور خدمات کی فراہمی کے لیے ہم نے آپ سے تحریک حاصل کی۔ تقریباً ہر شعبے میں، ٹریفک مسائل سے لے کر سیاحت کے فروغ تک، ہم نے پہلے آپ کی سنی، آپ سے رائے لی، آپ کی تنقید سنی، درخواستیں کیں اور مشورے لیے، اور پھر حل پر کام کا آغاز کیا۔ الحمد للہ، ہم نے مل جل کر استنبول کو ایک عالمی شہر بنا دیا ہے۔”

تبصرے
Loading...