ترک صدر رجب طیب ایردوان کا وزیراعظم پاکستان عمران خان سے ٹیلی فونک رابطہ
ترک صدر رجب طیب ایردوان نے وزیر اعظم عمران خان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔
دونوں رہنماؤں نے ادلب اور شام کی تازہ صورت حال پر بات چیت کی۔
وزیراعظم پاکستان عمران خان نے ادلب اور شام کے مسئلے پر ترکی کو پاکستان کی مکمل حمایت کا یقین دلایا۔