صدر ایردوان نے علی عزت بیگووِچ کے مزار پر حاضری دی

0 1,069

صدر رجب طیب ایردوان نے شہداء قبرستان کا دورہ کیا کہ جو بوسنیا و ہرزویگیووینا کے بانی صدر علی عزت بیگووِچ کی بھی آخری آرام گاہ ہے۔

قبرستان کے داخلی دروازے پر شہریوں کی جانب سے استقبال کے بعد صدر ایردوان نے یادگارِ شہداء اور علی عزت بیگووچ کے مزار پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔

تبصرے
Loading...