ترک صدر ایردوان کا برکینا فاسو کے ہم منصب کابورے کا صدارتی کمپلیکس میں استقبال

0 1,648

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے ترک صدارتی کمپلیکس میں جنوبی افریقہ کے ملک برکینا فاسو کے ہم منصب کاربورے کا استقبال کیا۔ ملاقات سے قبل انہیں ایک سرکاری تقریب کے ذریعے خوش آمدید کہا گیا۔ ترکی اور برکینا کے قومی ترانوں کے بعد صدر کابورے کو گارڈ آف آنر دیا گیا۔

تبصرے
Loading...