صدارتی محل میں قائم کیے جانے والے ترکی کے سب سے بڑے ملی کتب خانے کا افتتاح جمعرات کو ہو گا

0 1,497

ترک صدر رجب طیب ایردوان جمعرات کے روز صدارتی کمپلیکس میں تعمیر کی گئی ترکی کی سب سے بڑی لائبریری "ملی کتب خانے” کا افتتاح کریں گے-

ترک صدر ایردوان کتب بینی اور مطالعے کے انتہائی شوقین ہیں- صدارتی کمپلیکس میں یہ لائبریری ان کی خواہش پر بنائی گئی ہے- یہ عام عوام اور غیر ملکی محققین کے لے بھی کھلی رہے ہیں-

صدارتی ملی کتب خانہ بارے معلومات:

• لائبریری ہفتے کے 7دن اور دن کے 24گھنٹے کھلی رہے گی
• یہ 125ہزار مربع میٹر پر تعمیر کی گئی ہے-
• اس میں بیک وقت 5ہزار افراد بیٹھ کر مطالعہ کر سکیں گے-
• اس میں 4ملین کاغذ پر شائع شدہ، 120ملین الیکٹرونک، 550ہزار ای-کتب اور تاریخی دستاویز موجود ہوں گی-

تبصرے
Loading...