ملائیشیا کے وزیر اعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد کی ایوانِ صدر آمد

0 597

صدر رجب طیب ایردوان نے وزیر اعظم ملائیشیا ڈاکٹر مہاتیر محمد کا ایوانِ صدر میں منعقدہ باضابطہ تقریب میں خیر مقدم کیا۔ وہ اس وقت ترکی کے سرکاری دورے پر ہیں۔

ترک اور ملائیشیائی ترانوں کے بعد ڈاکٹر مہاتیر نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا۔

وفود کے باہمی تعارف کے بعد صدر ایردوان اور وزیر اعظم مہاتیر محمد نے ایوانِ صدر میں تبادلہ خیال کیا۔

تبصرے
Loading...