ترک سفیر مصطفیٰ یرداکل کا RDA بلڈنگ میں کچن گارڈننگ پروجیکٹ کا افتتاح

0 1,265

آر ڈی اے بلڈنگ میں کچن گارڈننگ پروجیکٹ کا افتتاح ترک سفیر احسان مصطفی یرداکل نے کر دیا

بدھ کو ہونے والی تقریب تقسیم میں ترک سفیر احسان مصطفی یرداکل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان اور ترکی کا ہمیشہ اچھا ساتھ رہا ہے۔

انہوں نے کہاکہ کورونا وائرس کے دور میں کچن گارڈن بہت لازم ہے۔انہوں نے کہاکہ کچن گارڈننگ کے زریعہ عوام کو بہت فوائد ہونگے،کچن گارڈن کے زریعہ گھر کی سبزی میسر ہوگی۔

اس موقع پر طارق مرتضیٰ چیئرمین آر ڈی اے نے کہاکہ 17 اقسام کی سبزیوں کے پودے لوگوں کو دیں گے،پودے حاصل کرنے والوں کو تربیت بھی دی جائے گی۔ انہوں نے کہاکہ پائلٹ پروجیکٹ میں 50 گھروں کو پودے فراہم کیے جائیں گے۔

تبصرے
Loading...