روس نے باغیوں کی مدد کے لیے لیبیا میں مزید دستے بھیج دیے

روس لیبیا میں باغی جنگجو خلیفہ حفتر کی مدد کے لیے مزید کمک بھیج رہا ہے۔ وال اسٹریٹ جرنل کا کہنا ہے کہ یورپی اور لیبیائی حکام کے مطابق روس کے پرائیوٹ ملٹری کانٹریکٹرز نے پچھلے ہفتے لیبیا کی سب سے بڑی آئل فیلڈ پر قبضہ کرنے میں حفتر کو مدد فراہم کی ہے۔ پچھلے … روس نے باغیوں کی مدد کے لیے لیبیا میں مزید دستے بھیج دیے پڑھنا جاری رکھیں