صبر اور تحمل نے مدینہ میں ایک تہذیب کھڑی کر دی، فتح مبین عطا کی، ایردوان

0 1,559

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے امام خطیب اسکولز کے سو سال مکمل ہونے پر تقریر کرتے ہوئے کہا کہ صبر اور تحمل نے مدینہ میں ایک تہذیب کھڑی کر دی، فتح مبین عطا کی، فتح مکہ ہوا اور کامیاب نصیب ہوئی۔

طیب ایردوان اور ان کی جماعت آق پارٹی ترکی میں اسلامی عثمانی تہذیب کے احیاء کے لیے کام کر رہی ہے اور ترک صدر ہمیشہ اپنا سب سے بڑا ہتھیار صبر اور تحمل کو قرار دیتے ہیں۔

مکمل وڈیو اردو ترجمے کے ساتھ یہاں دیکھی جا سکتی ہے:

تبصرے
Loading...