Browsing Tag

آثار قدیمہ

ترکی میں دریافت ہونے والا 5,700 سال پرانا ڈھانچہ دراصل ایک بچے کا ہے

مشرقی ترکی میں حال ہی میں دریافت ہونے والا 5,700 سال پرانا ایک ڈھانچہ ممکنہ طور پر کسی بچے کا ہے۔ مشرقی ملاطیہ صوبے کے آثار قدیمہ 'ارسلان تپہ' میں جاری کھدائی کے دوران یہ ڈھانچہ تانبے کے دور کے آخری عہد کے ایک مکان سے دریافت ہوا تھا۔…

ترک ماہرینِ آثار قدیمہ نے 1500 سال پرانے سونے کے سکے دریافت کرلیے

ماہرینِ آثار قدیمہ کو شمال مغربی صوبہ چناق قلعہ کے گاؤں گُل پنار سے سونے کے 68 سکے ملے ہیں کہ جو 1500 سال قبل بزنطینی عہد کے ہیں۔ یہ چھوٹا سا خزانہ 7 اگست کو ایواجک ضلع میں کھدائی کے دوران ایک قدیم گھر کی دیوار تلے دبا ہوا ملا تھا۔…

استنبول کا عثمانی حمام 35 لاکھ ڈالرز میں فروخت کے لیے پیش

استنبول کے تاریخی علاقے سلطان احمد کے قلب میں واقع 550 سال قدیم عثمانی حمام مالک کی جانب سے فروخت کے لیے پیش کردیا گیا ہے، وہ بھی 35 لاکھ ڈالرز کی بھاری قیمت کے ساتھ۔ اسحٰق پاشا حمام – جو آیا صوفیہ اور نیلی مسجد سے صرف پانچ منٹ کے فاصلے…

استنبول کے حیدر پاشا ریلوے اسٹیشن کے قریب 1500 سال پرانے گرجے کی باقیات دریافت

ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے استنبول کے تاریخی حیدر پاشا ریلوے اسٹیشن کے قریب مرمرہ پروجیکٹ کے لیے کی جانے والی کھدائی میں 1500 سال پرانے گرجے کی باقیات دریافت کی ہیں۔ قدیم گرجا پانچویں صدی عیسوی کا لگتا ہے، جس کی دریافت کے بعد ماہرین اس…

استنبول کے تاریخی گرینڈ بازار کی بحالی مکمل

استنبول کے تاریخی جزیرہ نما کے ضلع فاتح میں واقع مشہورِ زمانہ گرینڈبازار کی چھت اور بنیادی ڈھانچے کی بحالی کی کوششیں بالآخر دو سال کی انتھک محنت کے بعد مکمل ہو گئی ہیں۔ 558 سال پرانے ڈھانچے کی چھت کی بحالی عرصہ دراز سے تعطیل کا شکار…