شوبزاورثقافت اداکار ایبرک پیکجان المعروف ‘آرتک بے’ انتقال کر گئے ویب ڈیسک 24، جنوری 2022 0 ارطغرل غازی ڈرامہ سیریل کے معروف آرتک بے، سینما اور ٹی وی اداکار ایبرک پیکجان ہسپتال میں انتقال کر گئے۔ وہ کینسر کے مرض سے لڑ رہے تھے۔