Browsing Tag

آزاد جموں و کشمیر

آزاد جموں وکشمیریونیورسٹی کے 15 اساتذہ اور طلباء کے لیے ترکی کے تعلیمی وظائف

ترک ادارہ برائے باہمی تعاون و رابطہ پاکستان کے زیر اہتمام ترک حکومت کی طرف سے آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلباء کے لیے اعلیٰ تعلیم کی فراہمی کے اسکالرشپ کا دوسرا بیچ روانہ ہو رہا ہے۔ جس میں پانچ طلباء جبکہ دس اساتذہ شامل ہیں…