Browsing Tag

آزاد شامی فوج

عفرین میں لہراتا ترک پرچم – ڈاکٹر فرقان حمید

ڈاکٹر فرقان حمید پہلے پاکستانی ہیں جنہوں نے انقرہ یونیورسٹی سے ترک زبان میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ 1994ء میں وہ نہ صرف انقرہ یونیورسٹی میں ماہر زبان تعینات ہوئے بلکہ ٹی آر ٹی کی اردو سروس کے لیے ترجمان کی حیثیت سے خدمات سر انجام دینا…

ہمارا مقصد شام میں اپنے بھائی بہنوں کو روشن مستقبل کی ضمانت دینا ہے، ایردوان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے ججز اور پرازیکیوٹرز کی تعیناتی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا، "شام اور عراق میں رہنے والے عرب، کرد اور ترکمان ہمارے حقیقی بھائی اور بہن ہیں۔ شامی زمینوں میں ہماری موجودگی کا واحد مقصد انہیں دہشت گردی تنظیموں کے…

آپریشن شاخ زیتون: 3055 دہشتگرد ہلاک، ترک اور آزاد شامی فوج کی پیش رفت، ملٹری رپورٹ

جمعرات کے روز ترک ملٹری رپورٹ کے مطابق ترک فوج کے آزاد شامی فوج کے ساتھ شام کے علاقے عفرین میں جاری آپریشن زیتون میں 3055 دہشتگرد "بے اثر" ہو چکے ہیں۔ ترک فوج کی جانب سے "بے اثر” کا لفظ استعمال کرتی ہے جس میں گرفتار زندہ یا مردہ…

آزاد شامی فوج ایک قومی تنظیم ہے جو اپنی دھرتی کا تحفظ کر رہی ہے، ایردوان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ آزاد شامی فوج (ایف ایس اے) ایک قومی تنظیم ہے جس میں شام کی ہر نسل شامل ہے اور یہ پی کے کے کی شامی شاخ پی وائے ڈی اور اس کے عسکری ونگ وائے پی جی کے مقابلے میں اپنی دھرتی کا تحفظ کر رہے ہیں۔ آق پارٹی کے…

آزاد شامی فوج کے 25000 مجاہد آپریشن شاخِ زیتون کا ساتھ دے رہے ہیں، کمانڈر

آزاد شامی فوج کے ایک کمانڈر نے اتواز کے روز بتایا ہے کہ 25000 کے قریب مجاہد آپریشن شاخِ زیتون میں شامل ہو رہے ہیں جس کا مقصد آفرین کے عرب ٹاؤن اور دیہاتوں کو کرد پی کے کے کی شامی شاخ وائے پی جی سے آزاد کروانا ہے۔ میجر یاسر عبد رحیم…

ترک فوج، آزاد شامی فوج کے ساتھ مل کر ادلب میں آپریشن کر رہی ہے، ایردوان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے آق پارٹی کے صوبائی سربراہان سے انقرہ میں خطاب کرتے ہوئے کہا: "میں نے کہا تھا ہم وہاں اچانک رات کے اندھیرے میں آئیں گے۔ اور اب ہماری فوج نے گزشتہ شب آزاد شامی فوج کے ساتھ مل کر ادلب آپریشن کا آغاز کر دیا ہے"۔…

ادلب آپریشن: حلب سے ظلم کے مارے بھائیوں کو ادلب پہنچنے پر مرنے کے لیے نہیں اکیلا نہیں چھوڑ سکتے،…

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے آق پارٹی کی 26ویں مشاورتی و جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: "ہم ادلب کو تحفظ فراہم کرنے اور اپنے میدان کو وسعت دینے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں جو آپریشن فرات ڈھال سے حاصل کیا گیا تھا۔ مثال کے طور پر ادلب میں…