Browsing Tag

آستانہ

او آئی سی سمٹ کے موقع پر صدر ایردوان کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات

قازقستان کے دارلحکومت آستانہ میں ہونے والی او آئی سی کی سمٹ برائے سائنس و ٹیکنالوجی کے موقع پر ترک صدر رجب طیب ایردوان نے اپنے ایرانی ہم منصب حسن روحانی سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی-

خاتون اوّل امینہ ایردوان کا آستانہ میں یتیم خانہ کا دورہ

خاتون اوّل امینہ ایردوان جو صدر رجب طیب ایردوان کے ہمراہ قازقستان کے دورہ پر ہیں، انہوں نے آستانہ چلڈرن ہاؤس اور یتیم خانہ کا دورہ کیا۔ بنگلہ دیش میں روہینگیا مسلمانوں کی دلجوئی کے بعد قازقستان پہنچنے والی ترک خاتون اوّل امینہ…

او آئی سی سائنس و ٹیکنالوجی سمٹ کے موقع پر صدر ایردوان اور صدر ممنون کی ملاقات

ترک صدر رجب طیب ایردوان اور پاکستانی ہم منصب ممنون حسین کے درمیان او آئی سی سائنس و ٹیکنالوجی سمٹ سے قبل آستانہ میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں باہمی دلچپسی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

شام میں جنگ بندی پر آستانہ مذاکرات شروع

شامی اپوزیشن گروپوں اور اسد رجیم کے درمیان پیر سے قازقستان کے دارلحکومت آستانہ میں مذاکرات شروع ہو گئے۔ امن مذاکرات میں شرکت کرنے والے شامی اپوزیشن کے وفد نے کہا ہے کہ  وہ صرف ان ذرائع پر بات کرے گا جن کی مدد سے ترکی اور روس کے درمیان ہونے…