Browsing Tag

آق پارٹی

سابق وزیر اعظم احمد داؤد اوغلو نے آق پارٹی سے استعفیٰ دے دیا

سابق وزیر اعظم احمد داؤد اوغلو نے جمعے کو ترکی کی حکمران انصاف و ترقی پارٹی (آق پارٹی) سے استعفیٰ دے دیا۔ پارٹی کی انضباطی کمیٹی نے ان کے اخراج کا مطالبہ کیا تھا۔ انقرہ میں ہونے والی ایک پریس کانفرنس میں احمد داؤد اوغلو نے کہا کہ انہوں…

صدارتی نظام کو بہتر بنانے کے لیے کام کر لیا گیا ہے، صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے انصاف و ترقی پارٹی (آق پارٹی) کے 18 ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدارتی نظام کو مضبوط کرنے اور اس کو بہتر بنانے کے لیے مختلف پہلوؤں پر کام کرنے کا عہد کیا۔ پارٹی اراکین سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے…

انقرہ اور استنبول میں شکست کے بعد آق پارٹی کا تجدیدی منصوبہ اگلے ہفتے شروع ہو گا

ترکی کی حکمران جماعت آق پارٹی کی گذشتہ بلدیاتی انتخابات میں انقرہ اور استنبول سے شکست کے بعد 2023ء کے انتخابات کے لیے تجدیدی منصوبہ لانچ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ تجدیدی منصوبہ اگلے ہفتے سے شروع کیا جائے گا۔ اس سے قبل آق پارٹی مختلف…

آق پارٹی کے تاسیسی فلسفے "ترکی اتحاد” کی طرف واپسی

جب سے انصاف و ترقی پارٹی (آق پارٹی) ترکی سیاست کے منظرنامے پر چھائی ہے، ہر نئی بننے والی سیاسی جماعت اس کے تاسیسی فلسفے کو نقل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ پھر بھی یہ ایک بے مثل داستان تھی کہ جس میں ایک مضبوط قیادت اور ایک تجربہ کار سیاسی ڈھانچہ…

اتحاد و یگانگت کا مظاہرہ کریں تو کوئی طاقت ہمارے سامنے نہیں ٹھہر سکتی، صدر ایردوان

صدر مملکت اور انصاف و ترقی پارٹی (آق پارٹی) کے چیئرمین رجب طیب ایردوان نے انقرہ کے ضلع قزل جہامم میں ہونے والے آق پارٹی کے مشاورتی و جائزہ اجلاس کے اختتام پر ایک خطاب کیا۔ جس میں انہوں نے کہا کہ آئندہ عرصے میں معیشت اور سکیورٹی حکومت کی…

حکمران آق پارٹی بعد از انتخابات اپنا جائزہ لے گی

ترکی میں 31 مارچ کے مقامی انتخابات میں صوبائی بلدیات کی اکثریت میں کامیابی کے باوجود حکمران جماعت انصاف و ترقی پارٹی (آق پارٹی) بڑے شہروں جیسا کہ استنبول اور انقرہ میں ناکامی کے باعث متوقع طور پر ازخود اپنا جائزہ لے گی۔ "گو کہ آق پارٹی نے…

کوئی بھی قوت عوام کے فیصلوں پر غالب نہیں آسکتی ہے۔ ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے حالیہ بلدیاتی انتخابات میں ایک بار پھر آق پارٹی کی کامیابی پر ترک قوم کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اتوار کی شب پارٹی کے صدر دفتر کے باہر کثیر تعداد میں جمع ہونے والے پرجوش حامیوں سے ایک ولولہ انگیز پالیسی خطاب کرتے ہوئے انہوں…

استنبول میں اعصاب شکن معرکہ، الیکشن بورڈ نے نتیجہ روک دیا

(انقرہ - میڈیا رپورٹ) ترکی میں گزشتہ اتوار کو منعقد ہونے والے ملک گیر بلدیاتی انتخابات کے نتائج کا سلسلہ مکمل ہوچکا ہے، مگر دارالحکومت انقرہ اور ملک کے سب سے بڑے شہر استنبول کے نتائج بدستور تنازع کا شکار ہیں۔ دونوں بڑے شہروں کے غیرسرکاری…

مختلف ترک رہنماؤں نے بلدیاتی انتخابات میں ووٹ کاسٹ کر دیا

اتوار کے روز ہونے والے بلدیاتی انتخآبات میں مختلف ترک رہنماؤں میں اپنے حق رائے کا استعمال کیا۔ اکثریت نے انتخابات کے لیے نیک شگون کا اظہار کیا اور کہا کہ امید ہے کہ بلدیاتی انتخابات عام لوگوں کے لیے خوشیاں لائیں گے۔ ترک صدر رجب طیب…

ترک صدر ایردوان نے 100 روزہ منصوبہ پر عملدرآمد کے بعد دوسرا 100 روزہ منصوبہ عمل پیش کر دیا

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے پہلے 100 روزہ منصوبہ پر عملدرآمد کے بعد دوسرا 100 روزہ منصوبہِ عمل پیش کر دیا۔ دوسرا 100 روزہ منصوبہ میں 454 اقدامات شامل ہیں جن پر 24 بلین ترک لیرا (4.47بلین ڈالر) سرمایہ خرچ ہو گا۔ بیش تیپے عوامی ثقافت و…