خبریں ترکی کی کمپنی بائکار جلد آکنجی ڈرونز کی پیدوار شروع کر دے گی ویب ڈیسک 6، فروری 2021 0 ترکی مینوفیکچرنگ کمپنی بائکار کے چیف ٹیکنالوجی آفیسر (سی ٹی او) سلچوک بائریکتار نے بتایا کہ ترکی جلد ہی اپنے جدید ترین بغیر پائلٹ جنگی ڈرون (یو سی اے وی) ترک ساختہ آکنجی کی بڑے پیمانے پر پیداوار شروع کرے گا۔ سی این این ترک کے براہ راست…