Browsing Tag

آیا صوفیا

آیا صوفیا کی مسجد کی حیثیت سے بحالی کا ایک سال مکمل، 30 لاکھ افراد کی آمد

‏24 جولائی 2020ء استنبول شہر ، بلکہ پورے ترکی میں ایک تاریخی دن تھا جب آیا صوفیا کی عجائب گھر کی حیثیت کا خاتمہ کر کے اسے دوبارہ مسجد بنایا گیا۔ گزشتہ ایک سال کے دوران کرونا وائرس کی وبا اور کئی مسائل کے باوجود یہ مسجد مقامی ترکوں سے لے…

آیا صوفیا کی مسجد کی حیثیت سے بحالی کے بعد 15 لاکھ سے زیادہ لوگوں کی آمد

آیا صوفیا کو دہائیوں کے بعد ایک مرتبہ پھر مسجد میں تبدیل کیا گیا جس کے ساتھ ہی یہاں آنے والے افراد کی تعداد میں کہیں اضافہ ہو گیا ہے۔ استانبول کے مفتی پروفیسر محمد امین مشالی نے بتایا ہے کہ اب تک 15 لاکھ سے زیادہ لوگ اس مسجد میں آ چکے…

آیا صوفیا مسجد پر یونان کا ردعمل، ترکی کا کرارا جواب

ترکی نے یونان کے ردِعمل کو سختی سے مسترد کر دیا ہے جو اس نے آیا صوفیا جامع مسجد کو عبادت کے لیے دوبارہ کھولنے پر ظاہر کیا ہے۔ ترک وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ "آیا صوفیا مسجد کو عبادت کے لیے کھولنے پر یونان کے ردعمل نے ایک…

‏86 سال بعد آیا صوفیا مسجد عبادت کے لیے کھول دی گئی

ترکی کی مشہورِ زمانہ آیا صوفیا مسجد 86 سال بعد نمازِ جمعہ کی ادائیگی کے ساتھ عبادت کے لیے کھول دی گئی ہے۔ مسجد آیا صوفیا میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے صبح سے ہی ہزاروں لوگ جمع ہونا شروع ہو گئے تھے۔ استانبول کے تاریخی مرکزی علاقے کے…

آیا صوفیا مسجد کی بحالی کے لیے تیاریاں عروج پر

86 سال تک عجائب گھر رہنے کے بعد استنبول کی آیا صوفیا جمعے سے ایک مرتبہ پھر مسجد بن جائے گی۔ اس تاریخی دن پر نہ صرف ترکی بلکہ دنیا بھر کے مسلمانوں میں خوشی کی ایک زبردست لہر ہے۔ اس قدیم عبادت گاہ کی ایک مرتبہ پھر مسجد کی حیثیت سے بحالی…

ترک عوام کی نظر میں آیا صوفیا کا کوئی نعم البدل نہیں، صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکوں کی اجتماعی یادداشت میں آیا صوفیا کے مقام کا کوئی "نعم البدل" نہیں۔ ترکی کے کریتر میگزین کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے صدر نے لیبیا اور مشرقی بحیرۂ روم میں انقرہ کے مشن، دہشت گردی کے خلاف، کرونا وائرس…

آیا صوفیا 24 جولائی کو عبادت کے لیے کھول دی جائے گی

صدر رجب طیب ایردوان نے استنبول کی مشہورِ زمانہ آیا صوفیا کو عجائب گھر سے دوبارہ مسجد میں تبدیل کرنے کے فیصلے پر دستخط کے بعد قوم سے خطاب میں اعلان کیا کہ مسجد کو 24 جولائی کو عبادت کے لیے کھول دیا جائے گا۔ ترکی کی اعلیٰ ترین انتظامی…

آیا صوفیا نئی حیثیت سے سب کا خیر مقدم کرے گی، صدر ایردوان

آیا صوفیا مسجد کو عبادت کے لیے دوبارہ کھولنے کے حوالے سے قوم سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا کہ "آیا صوفیا کے دروازے ہماری تمام مساجد کی طرح سب کے لیے کھلے رہیں گے، چاہے وہ غیر ملکی ہو یا مقامی، مسلمان ہو یا غیر مسلم۔ انسانیت کا مشترکہ…

آیاصوفیا بحیثیت مسجد بحال، فیصلے پر عوام کا زبردست خیر مقدم

ترکی کی اعلیٰ عدالت کی جانب سے آیاصوفیا کی عجائب گھر کی حیثیت ختم کرنے کے بعد عوام کی بڑی تعداد تاریخی عبادت گاہ کے سامنے جمع ہو گئے۔ اس موقع پر اللہ اکبر کے فلک شگاف نعرے بھی لگائے گئے اور اذان کی آواز کو پورے احترام اور خاموشی کے ساتھ سنا…

آیاصوفیا کو دوبارہ مسجد قرار دیا جائے گا؟ فیصلہ جمعے کو متوقع

سن 1934ء میں استنبول کی آیاصوفیا کو عجائب گھر میں تبدیل کرنے کے حوالے سے ترکی کی اعلیٰ ترین انتظامی عدالت متوقع طور پر جمعے کو فیصلہ کرے گی۔ ریاستی کونسل نے پچھلے ہفتے آیاصوفیا کو مسجد میں تبدیل کرنے کے حق میں وکلاء کے دلائل سنے تھے۔…