Browsing Tag

اتحاد

دنیا میں طاقتور بننے کی شاہ کلید ہماری یکجہتی اور اتحاد ہے، ایردوان

انقرہ میں ازبکستان کے صدر شوکت میرزیوف کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا: "ہم اس بات پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں کہ کیسے ترک اسلامی تہذیب کی قدیم بنیادیں ہمیں فوائد دے سکتی ہیں۔ ہم نے اپنے تمام شعبوں اور…

سیاسی مقابلہ، باہمی تعاون میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالتا ہے، صدر رجب طیب ایردوان

چورم میں خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا: "قومی مسائل پر کوئی جنگ، دشمنی اور ہنگامہ آرائی نہیں ہو سکتی ہے۔ جس مسئلہ کا تعلق ملک کی آزادی اور قوم کے مستقبل سے ہو تمام سیاستدانوں سے امید رکھنا چاہیے کہ وہ ہاتھ ملا کر طاقت بنتے ہیں۔ نظام…