پاک ترک دوستی ترکی میں ٹی ٹی پی کا کوئی عنصر موجود ہے اور نہ رہ رہا ہے، علی شاہین ترک پارلیمنٹرین ویب ڈیسک 18، اپریل 2020 0 ترک پارلیمنٹ کے اردو جاننے والے واحد رکن علی شاہین نے کہا ہے کہ آج کل کچھ غلیظ تمہتیں پاکستان سے ہمارے تعلقات کو نشانہ بنا رہی ہیں- انہوں نے یہ بات احسان اللہ احسان کی ترکی میں موجودگی بارے پھیلنے والی میڈیا رپورٹس کے ردعمل میں کہی-…