خبریں مظلوم مصری نوجوان کی استنبول ائیرپورٹ سے ہی واپسی، تحقیقات شروع، 8 پولیس اہلکار معطل ویب ڈیسک 6، فروری 2019 0 مصر میں جابر حکمران عبد الفتاح سیسی کے جبر کا نشانہ بننے والے مصری نوجوان کی استنبول آمد اور ڈپورٹ کرنے کے معاملے پر ترکی نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ حسین نامی مصری نوجوان جو اخوان المسلون کا ممبر بتایا جاتا ہے۔ مصری میڈیا کے مطابق وہ جولائی…