ترکی وباء کیا ہوتی ہے؟ سرحدی شہر ادرنہ بلغاریہ کے عوام کے لیے خریداری کا بہترین مقام بن گیا ویب مدیر 6، نومبر 2020 0 کرونا وائرس کی وباء بھی بلغاریہ کے شہریوں کو ترکی کے سرحدی شہر ادرنہ آنے سے نہیں روک پائی، جو سرحد پار سے آنے والے مہمانوں کے لیے نیا پسندیدہ مقام بن چکا ہے۔ بلغاریہ کے عوام اپنی روزمرہ ضرورت کی مصنوعات خریدنے کے لیے تقریباً روزانہ ہی…