Browsing Tag

ادلب

ادلب کو دہشت گردوں سے آزاد کرانے کے لیے ترکی و روس پیش قدمی کریں گے، روسی وزیر خارجہ

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ روس اور ترکی شمال مغربی شامی صوبہ ادلب کو دہشت گردوں سے آزاد کرانے کے لیے اپنے معاہدوں کے نفاذ پر پیش قدمی کر رہے ہیں۔ وہ دمشق میں اپنے شامی ہم منصب ولید معلم اور روس کے نائب وزیر اعظم یوری…

ادلب مہاجرین کی امداد کے لیے ترک سیاست دان سب سے آگے

ترکی کے سیاست دان شام کے صوبہ ادلب کے بے گھر شہریوں کے لیے امدادی سرگرمیوں میں شامل ہو رہے ہیں اور اپنی جیب سے حصہ ڈال رہے ہیں۔ ادلب مہاجرین کے لیے تازہ ترین عطیہ پیر کو وزیر داخلہ سلیمان سوئیلو کی طرف سے آیا ہے جنہوں نے 10 مزید گھروں…

ادلب میں شامی پاؤنڈ سے بچانے کے لیے ترک لیرا کا استعمال

شام کے شمال مغربی صوبہ ادلب میں حزب اختلاف کے علاقوں کو معاشی تباہی سے بچانے کے لیے زوال پذیر شامی پاؤنڈ کی جگہ ترک لیرا کا استعمال بڑھ رہا ہے۔ گزشتہ ہفتے ان علاقوں میں ترک لیرا کے سکوں کی تصاویر سوشل میڈیا کے ذریعے منظرِ عام پر آئی تھیں کہ…

کوئی بھی وباء ہمارے اتحاد و یگانگت سے بڑی نہیں ہے، صدر ایردوان

صدارتی کابینہ کے اجلاس کے بعد خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا ہے کہ "ہم پورے اعتماد کے ساتھ آگے بڑھتے رہیں گے کیونکہ کوئی بھی وباء ہمارے اتحاد و یگانگت سے بڑی نہیں ہے۔" صدر رجب طیب ایردوان نے ایوانِ صدر میں ہونے والے صدارتی کابینہ کے…

ترکی نے بغیر کسی ناکامی کے اور بحران کے سامنا کیے بناء اپنی صحتِ عامہ کی خدمات کو برقرار رکھا ہے،…

صدارتی کابینہ کے اجلاس کے بعد عوام سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا کہ "موجودہ عالم گیر وباء نے ہم سب کو ایک مرتبہ پھر موقع دیا ہے کہ صحتِ عامہ کے شعبے میں سرمایہ کاری کی اہمیت و ضرورت کو سمجھیں۔ ایک ایسے وقت میں جب ترقی یافتہ ممالک…

ترکی ادلب میں مستقل فائر بندی کی کوشش کر رہا ہے، صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی شام کے شمال مغربی صوبے ادلب میں مستقل فائر بندی کو یقینی بنانے کی کوشش کر رہا ہے اور روس سے توقع رکھتا ہے کہ اس کی خلاف ورزیوں سے نمٹے گا۔ اگر وعدے پورے نہ کیے گئے تو ترکی علاقے میں مزید فوجی آپریشنز…

ادلب میں سیزفائر نصف شب سے مؤثر

روس کے صدر ولادیمر پوتن کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ "آج کے مذاکرات خطے میں مسئلے کے دیرپا حل کی تلاش کے لیے ہمارے عزم کے عکاس ہیں جن کے ذریعے ہم نے ادلب میں اٹھائے اپنے اقدامات کو مضبوط کیا ہے۔ سب سے…

اقوامِ متحدہ اور نیٹو نے شام میں تنازع کے سیاسی حل کا مطالبہ کر دیا

اقوامِ متحدہ اور نیٹو نے شمال مغربی شام میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے فوری سیاسی حل پر زور دیا ہے۔ یہ مطالبہ اس موقع پر آیا ہے جب کسی سفارتی حل کی تلاش کے لیے ترکی اور روس کے سربراہان ملاقات کر رہے ہیں۔ اقوام متحدہِ کے خصوصی سفیر برائے شام…

ماسکو: ترک صدر ایردوان اور روسی ہم منصب کی ون آن ون میٹنگ جاری

روس اور ترکی کے رہنماؤں نے جمعرات کو ماسکو میں ملاقات کی جس میں ادلب میں کم از کم 34 ترک فوجیوں کی شہادت کے بعد شام میں پیدا ہونے والی صورتِ حال پر غور کیا گیا۔ کریملن میں ابتدائی کلمات ادا کرتے ہوئے صدر ولادیمر پوتن نے ترک ہم منصب رجب…

ترکی نے شام میں کیمیائی ہتھیاروں کی تنصیب تباہ کر دی

ترکی نے شمال مغربی شام میں ایک کیمیائی ہتھیاروں کی تنصیب کو تباہ کر دیا ہے۔ ترک حکام نے ہفتے کو بتایا کہ ان کی فوج نے گزشتہ شب شامی حکومت کے کئی ٹھکانوں کے ساتھ ساتھ حلب سے 13 کلومیٹر جنوب میں واقع ایک کیمیائی ہتھیاروں کی تنصیب کو بھی…