Browsing Tag
ایردوان
ترکی نے منگل کے روز پہلے مکانات کی بنیاد رکھی جو ملک کے اب تک کے سب سے بڑے سماجی ہاؤسنگ منصوبے کے تحت بنائے جائیں گے، جس میں جائیداد کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور کرایوں کے درمیان بہت سے کم آمدنی والے خاندانوں کو گھر کا مالک بنایا جائے گا۔…
صدر ایردوان دورہِ افریقہ مختصر کر کے ترکی واپس پہنچ رہے ہیں
ترک صدر رجب طیب ایردوان اپنا دورہِ افریقہ مختصر کرتے ہوئے ترکی واپس پہنچ رہے ہیں- انہوں نے اتوار کو اپنا چار روزہ دورہ شروع کیا تھا اور افریقہ کے تین ممالک میں جانا تھا-
صدر رجب طیب ایردوان نے 20 فروری کو شروع ہونے والے اپنے افریقی…
ہرقسم کی ذخیرہ اندوزی کیخلاف ترک پارلیمنٹ میں سخت قانون پاس
ذخیرہ اندوزی کے خلاف بل پر اپوزیشن پارٹی نے نقطہ اعتراض جمع کرواتے ہوئے کہا کہ یہ بل غیر آئینی ہے۔ تاہم حکومتی رکن نے اصول و ضوابط سے وضاحت کرتے ہوئے اسی آئینی قرار دیا۔
ترکی کوئی غاصب نہیں بلکہ افغان دوست قوت ہے، ترجمان آق پارٹی
ترکی کی حکمران جماعت آق پارٹی کے ترجمان عمر چیلک نے بالآخر طالبان کے بیانات پر باقاعدہ تبصرہ کیا ہے اور کہا ہے کہ ترکی کوئی غاصب نہیں، بلکہ افغان دوست ریاست ہے۔
انہوں نے میڈیا نمائندوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ ناٹو وہاں سے…
بھارتی مظالم کے خلاف آواز: وزیراعظم پاکستان عمران خان، ترک صدر رجب طیب ایردوان کے مشکور
وزیراعظم پاکستان عمران خان، ترک صدر رجب طیب ایردوان اور ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی جانب سے مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف آواز بلند کرنے پر مشکور ہیں۔
انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا…
امریکی دھمکیاں پاؤں کی ٹھوکر پر، ترک صدر ایردوان نے شمالی شام میں "بہارِ امن” کے نام سے…
ترک صدر رجب طیب ایردوان نے شمالی شام میں پلان شدہ آپریشن "بہارِ امن" کا اعلان کر دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ میں انہوں نے کہا کہ یہ آپریشن ترک افواج، اپوزیشن "آزاد شامی فوج" کے ساتھ مل کر کریں گے۔
ترک صدر نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ…
ہم ترکی کے حقوق کا آخر حد تک دفاع کریں گے، ایردوان
ترک صدر رجب طیب ایردوان نے آرتوین یوسفیلی ڈسٹرکٹ میں عام شہریوں کی کارنر میٹنگ سے مشرقی بحیرہ روم میں ترکی کی ڈرلنگ بارے بات کرتے ہوئے کہا کہ، "مغرب ہم کو دھمکیاں لگاتا ہے، ہم دھمکیوں پر توجہ دینے والے نہیں ہیں۔ ہم مشرقی بحیرہ روم میں ترکی…
مسئلہ کشمیر: عمران خان بھی لیڈر بن سکتے ہیں – انصار عباسی
بھارت کشمیر کو ہڑپ کر گیا۔ اگرچہ میرا ایمان ہے کہ بھارت کو یہ کارروائی بہت مہنگی پڑے گی اور آزادیٔ کشمیر کی جدوجہد میں مزید تیزی آئے گی لیکن گلہ یہ ہے ہم کیا کر رہے ہیں۔ ٹرمپ نے کشمیر پر ثالثی کی بات کی تو ایسا لگا جیسے ہم نے دنیا فتح کر…
صدر ایردوان نے شہدائے 15 جولائی کی یادگاری مینار پر پھول چڑھائے
ترک صدر رجب طیب ایردوان نے 15 جولائی کی شب جمہوریت کا دفاع کرتے ہوئے شہید ہونے والے شہروں کی یادگاری مینار پر پھول چڑھائے اور دعا کی۔
استنبول کے انتخابات: کیا ایردوان کا مستقبل داؤ لگ چکا ہے؟
ترکی میں اکتیس مارچ 2019کے بلدیاتی انتخابات بڑے پرسکون ماحول میں ہوئے جس پر حکومت اور اپوزیشن دونوں نے سکھ کا سانس لیا تھا لیکن جیسے جیسے بڑے شہروں کے نتائج آتے چلے گئے حکومت اور اپوزیشن دونوں ہی نے ایک دوسرے پر دھاندلی کے الزامات…