Browsing Tag

اردگان

میں پوچھتا ہوں، آخر تم ایسا کیوں نہیں کہہ رہے؟: ترک صدر کا مغرب سے سوال

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے ازمیر میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ "دنیا کے دوسرے کونے میں ایک قاتل نے ان مسلمانوں کو قتل کیا ہے جو نمازِ جمعہ کے لیے اکھٹے ہوئے تھے۔ اس نے جو اسلحہ قتل کے لیے استعمال کیا اس پر میرے ملک اور میرے ملت…

زرعی اراضی کو کنکریٹ میں بدلنا، اس دھرتی کے ساتھ بے وفائی ہے، ایردوان

بیش تیپے عوامی کنونشن و کلچر سنٹر میں کسانوں سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا، "اگر ہم زرعی اراضی کو کنکریٹ میں بدلتے ہیں، تو اس دھرتی اور قوم کے ساتھ بے وفائی ہو گی"۔ انہوں نے مزید کہا کہ ترکی اب قومی آمدن میں 190…

کتابوں، میگزین اور اخباروں پر اب کوئی ٹیکس نہیں ہو گا، صدر ایردوان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے استنبول میں اتاترک مرکز ثقافت کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرٹس اور ثقافت بارے خوشخبری سنائی، "اس ہفتے پارلیمنٹ میں ایک قانون بارے بحث کی گئی ہے، جس کے تحت کتابوں اور پیروڈکل کو ٹیکس سے آزاد کیا جائے گا اس…

مسائل کی شدت کے باوجود ہم نے کبھی جمہوریت اور اہداف پر سمجھوتہ نہیں کیا، ایردوان

ترک صدر اور آق پارٹی کے چیئرمین رجب طیب ایردوان نے دینزالی میں آق پارٹی کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آق پارٹی نے گذشتہ 16 سال ترکی کی خدمت کی ہے اور اور پرانے وقتوں کی طرح اسے اتحادوں، بحرانوں، انشتار اور اناراکی کی طرف نہیں دھکیلا۔…

ہمارے پاس تیل کے کنویں ہیں نا گیس کے ذخائر لیکن ہم ایسے ممالک سے زیادہ امیر اور آزاد ہیں، ایردوان

ترک صدر اور آق پارٹی کے چیئرمین رجب طیب ایردوان نے استنبول میں ایک افطار پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے لوگوں سے کہا کہ ہر ایک 24 جون کو ووٹ ڈالنے کے لیے نکلے اور اپنی رائے کا اظہار کرے۔ انہوں نے کہا، "ہمارے سامنے ابھی جمہوریت اور ترقی کی طویل سفر…

ہم دفاعی میدان میں ترکی کو عالمی کھلاڑی بنائیں گے، ایردوان

انقرہ میں آق پارٹی کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین آق پارٹی اور صدر جمہوریہ ترکی رجب طیب ایردوان نے کہ ہمارے انتظامی دور میں دفاعی منصوبے 66 سے بڑھ کر 600 ہو چکے ہیں۔ انہوں نے کہا، "اپنے اصل ڈیزائن اور اعلی سطحی ٹیکنالوجی کی وجہ سے ہم…

ترکی 24 جون کو نئے نظام حکومت کا پہلا قدم اٹھائے گا، ایردوان

ترک صدر اور آق پارٹی کے چیئرمین رجب طیب ایردوان نے کیسری میں آق پارٹی کی ریلی اور شہر کی پہلی کمانڈو بریگیڈ کے سپاہیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ، "ترکی 24 جون کو صرف صدر اور ڈپٹیز کے لیے ووٹ نہیں ڈالے گا بلکہ ان انتخابات کے ذریعے نئے نظام…

ہم خطے میں بھائی چارے کو فروغ دیں گے، انارکی کو نہیں، ایردوان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے نیوشہر میں آق پارٹی کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ بلا کسی امتیاز کے تمام شناختوں، نظریات اور شکل و صورت رکھنے والے شہریوں کو گلے لگاتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا، "ہم خطے میں بھائی چارے کو فروغ دیں گے، انارکی کو…

"وقت کٹائی”: مھر زین کا ترکی اور رجب طیب ایردوان بارے نیا نغمہ، آر ٹی ای اردو نے اردو…

لبنانی نژاد سویڈنی سنگر مھر زین نے ترکی اور رجب طیب ایردوان کے متعلق ایک نیا نغمہ جاری کیا ہے جس کا نام ہے "کٹائی کا وقت ہے اے ترکی"۔ نغمہ کی وڈیو یہاں دیکھیں [youtube https://www.youtube.com/watch?v=m0v-AaqoP3o] وڈیو کلپ میں رجب طیب…

رجب طیب ایردوان کا پوپ فرانسس سے ٹیلی فونک رابطہ،غزہ نسل کشی پر بات چیت

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے بدھ کی شام پوپ فرانسس سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور بیت المقدس میں ہونے والی پیش رفت اور غزہ میں ہونے والے اسرائیلی ظلم وبربریت پر بات چیت کی۔ رجب طیب ایردوان اور پوپ فرانسس نے اتفاق کیا کہ بیت المقدس کے متبرک…