Browsing Tag
ازمیر زلزلہ
ازمیر میں زلزلہ متاثرین کو مکانات کی فراہمی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ "ہمارا ملک قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے دنیا کا تیز ترین، مؤثر ترین اور عملی نظام رکھتا ہے۔ ہمیں معلوم ہے کہ مختلف مقامات پر آفات کے بعد…
شبانہ روز کام جاری رہے گا تاکہ ملک قدرتی آفات کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہو، صدر ایردوان
آق پارٹی کے صوبائی سربراہان سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا کہ " شبانہ روز کام جاری رہے گا تاکہ ملک قدرتی آفات، خاص طور پر زلزلوں، کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہو۔ ہم کسی بھی ممکنہ زلزلے کے بعد آفات اور ہنگامی انتظامات کے منصوبوں کو مستقل…
معجزہ، زلزلے کے 91 گھنٹے بعد ملبے سے ایک اور بچہ برآمد
ترکی کے صوبہ ازمیر میں آنے والے زلزلے کے 91 گھنٹے بعد امدادی ٹیموں نے ایک عمارت کے ملبے سے ایک اور بچے کو زندہ نکال لیا ہے۔
یہ ازمیر کے ضلع بیراقلی کی تین سالہ آئیدا غیزغن ہیں کہ جن کی چیخوں کی آواز امدادی کارکنوں کو ایک عمارت کے ملبے…
ترکی انصاف کے شانہ بشانہ اور مظلوم و ناانصافی کے شکار طبقے کے ساتھ ہے، صدر ایردوان
صدر ایردوان نے کہا ہے کہ "ہم ایک ایسے دور سے گزر رہے ہیں جس میں ہمارے خطے اور پوری دنیا میں تمام شعبوں، خاص طور پر سیاست، معیشت اور سماجی تعلقات میں سنگین بحران جنم لے رہے ہیں، اور اس دوران ایک نیا عالمی نظام تشکیل پا رہا ہے۔ ترکی اپنی…
ازمیر زلزلہ، تصویروں میں
مغربی ترکی اور یونان کے کچھ حصوں میں 6.6 کی شدت کا ایک طاقتور زلزلہ آیا کہ جس میں درجنوں افراد کی جانیں گئیں اور سینکڑوں زخمی ہوئے ہیں۔ ترکی کا تیسرا بڑا شہر ازمیر اس زلزلے سے سب سے زیادہ متاثر ہوا
بحیرۂ ایجیئن میں آنے والے…
زلزلہ آتے ہی ریاست اور اداروں نے متاثرین کی مدد کے لیے اقدامات اٹھانا شروع کر دیے، صدر ایردوان
عزیز سنجر سائنس، سروس اینڈ انسینٹو ایوارڈز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے ازمیر میں آنے والے زلزلے کے حوالے سے کہا کہ " ہماری ریاست نے زلزلہ آتے ہی اپنے تمام اداروں کے ساتھ مل کر اقدامات اٹھانا شروع کر دیے تاکہ ملبے تلے دبے…
ازمیر میں زلزلے سے 24 ہلاکتیں، 800 سے زیادہ زخمی
ترکی کے مغربی ساحل پر واقعہ صوبہ ازمیر میں 6.6 کی شدت کے زلزلے سے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔ یہ زلزلہ بحیرۂ ایجیئن میں 16.5 کلومیٹرز کی گہرائی میں آیا لیکن اس کے جھٹکے ترکی کے تیسرے بڑے شہر سے لے کر شمال میں استانبول تک محسوس کیے گئے۔…
ترکی کے مغرب ساحلی علاقے زلزلے سے لرز اٹھے
ترکی کے مغربی صوبہ ازمیر کے ساحل پر 6.6 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے، جس نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔
ترکی کی ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ اتھارٹی (AFAD) کے مطابق یہ زلزلہ بحیرۂ ایجیئن میں 16.5 کلومیٹرز کی گہرائی میں آیا لیکن اس کے جھٹکے…