Browsing Tag

ازمیر

ترکی کے مغرب ساحلی علاقے زلزلے سے لرز اٹھے

ترکی کے مغربی صوبہ ازمیر کے ساحل پر 6.6 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے، جس نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔ ترکی کی ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ اتھارٹی (AFAD) کے مطابق یہ زلزلہ بحیرۂ ایجیئن میں 16.5 کلومیٹرز کی گہرائی میں آیا لیکن اس کے جھٹکے…

ازمیر کی ماسک مشینیں میٹرو مسافروں میں مفت ماسکس تقسیم کریں گی

ترکی کے تیسرے سب سے بڑے شہر ازمیر میں کروناوائرس کی وباء کو روکنے کے لیے میٹرو مسافروں کے لیے آٹومیٹک ڈسٹری بیوشن کا ایک نیا نظام متعارف کروایا گیا ہے۔ اب مسافر وینڈنگ مشین میں اپنا کارڈ دِکھا کر چار عدد فیس ماسک اور 100 ملی لیٹر…

ترکی نے صحت و تعمیرات کے بڑے منصوبوں کا افتتاح کر دیا

ترکی نے دو اہم سنگ ہائے میل عبور کرلیے ہیں کہ جن میں سے ایک ترکی کے دو بڑے شہروں کے درمیان سفر کے دورانیہ کو نصف کردے گا جبکہ دوسرا منصوبہ ملک میں صحت عامہ کی سہولیات کو بہتر بنانے کی کوششوں میں ایک نئے تصور کا حصہ ہے۔ شمال مغربی صوبہ بورصہ…

پرگامون،ترکی کا قدیم علاقہ جو ایک تاریخ کی گواہی دیتا ہے

پرگامون اناطولیہ خطے کا ایک قدیم شہر تھا جو ایجین سمندر سے 25 کلومیٹر فاصلے پر واقع ہے۔ موجودہ ترکی میں یہ ترکی کے صوبے ازمیر میں شامل ہے۔ پرگامون کو یونیسکو نے 2014ء میں ورلڈ ہیریٹیج کی فہرست میں شامل کیا تھا۔ یہ وہ خطہ ہے جس نے تاریخ کی…

16اپریل کے بعد یورپی یونین کا معاملہ دوبارہ زیر بحث لایا جائے گا، صدر ایردوان

ازمیر میں صدر ایردوان نے خطاب کرتے ہوئے کہا: "ہم نے خود کو کبھی یورپی یونین سے باہر نہیں سمجھا۔ لیکن انہوں نے گزشتہ 54 سال میں یورپی یونین کے اندر شامل نہیں کیا۔ اب ایک نیا دور شروع ہوگا۔ 16اپریل کا دن اس پر نظر ثانی کا دن ہے۔ ترکی…

ترک پولیس کا انسانی اسمگلنگ کے نیٹ ورک کے خلاف کریک ڈاؤن، 491 افراد بازیاب

ترک پولیس کی خصوصی اینٹی اسمگلنگ اور منظم جرائم پرانچ نے ازمیر شہر میں انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایک بڑے گینگ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 23 مجرموں کو گرفتار کر لیا ہے جس میں دو گینگ سر غنے بھی شامل ہیں۔   ازمیر پولیس نے یہ…